کراچی میں ایک نیا ٹیکس نافذ کرنے کی تیاری کرلی گئی بلدیہ عظمی کراچی نے انٹرٹینمنٹ ٹیکس کے نام سے ٹیکس متعارف کرادیا ہے