خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، ترجمان پاک فوج