بجٹ پر پیپلزپارٹی اور حکومت میں ڈیڈ لاک برقرار، بلاول بھٹو نے خود مذاکرات کا فیصلہ کرلیا ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کا وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کا امکان ہے۔