اسحاق ڈار اور مارکو روبیو کی اہم ملاقات، تجارت و سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق مارکو روبیو نے پاکستان کی سفارتی اور ثالثی کوششوں کو سراہتے ہوئے انہیں اہم قرار دیا