عید کے تیسرے دن عوام کو ریلیف، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان حکام کے مطابق یہ پالیسی آئندہ بھی عوامی ریلیف کو مدنظر رکھتے ہوئے جاری رکھی جائے گی۔