کراچی پورٹ کے قریب بحری حادثہ، دو غیر ملکی جہاز آپس میں ٹکرا گئے ابتدائی معلومات کے مطابق یہ واقعہ دونوں جہازوں کے ماسٹرز کی غفلت کے باعث پیش آیا