شدید گرم موسم میں واٹر کارپوریشن نے کراچی کو کربلا بنا دیا کراچی کے مختلف سیکٹرز میں 27 دن سے پانی کی سپلائی بند ہے