وزیرِ اعظم نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے ارکان کی تعداد میں اضافے کی منظوری دے دی
وفاقی وزیر تعلیم کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کا رکن بنانے کے بعد کمیٹی ارکان کی تعداد 9 ہو گئی