شہداء اور غازی قوم کا ہمیشہ رہنے والا فخر ہیں، فیلڈ مارشل فیلڈ مارشل نے شہداء کے اہلِ خانہ کی ثابت قدمی، وقار اور حوصلے کو بھی زبردست خراجِ تحسین پیش کیا