سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن؛ خارجی کمانڈر عمر 4 دہشت گردوں سمیت جہنم واصل خارجی سرغنہ عمرعرف جان میر عرف ثاقب تور کے سر کی قیمت 30 لاکھ روپے مقرر تھی