سفارتی تعلقات کے 75 سال؛ پاک چین دوستی آنے والے برسوں میں مزید مضبوط اور مستحکم ہوگی، صدر و وزیراعظم پاکستان مختلف شعبہ جات میں چین کے تعاون کو بے حد قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے