پنکی کیس کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، کال ڈیٹا اور واٹس ایپ ریکارڈ نے نئی بحث چھیڑ دی تحقیقاتی رپورٹ میں ایس آئی او ظفر کے کردار سے متعلق اہم سوالات اٹھ گئے۔