کراچی سے گرفتار منشیات فروش فوزیہ کا ویڈیو بیان سامنے آگیا اسلام آباد سے 25 سے 26 دن پہلے منشیات لائی تھی اور 8 کلو آئس لائی تھی، ملزمہ کا انکشاف