کراچی والوں کیلیے بڑی خوشخبری، شاہراہ بھٹو کا افتتاح کب ہو گا؟ شرجیل میمن نے بتا دیا اس منصوبے سے کراچی میں گھنٹوں کا سفر اب منٹوں میں طے ہوگا، صوبائی وزیر