حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا حکومت نے نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کا اطلاق ابھی رات 12 بجے سے ہو گا۔