پنکی نیٹ ورک؛ تحقیقاتی حکام نے رائیڈرز اور کیریئرز کا ڈیٹا مرتب کرلیا تحقیقات میں یہ بھی سامنے آیا ہے کہ نیٹ ورک کے کیریئرز میں تین خواتین بھی شامل تھیں۔