اسلام آباد اور خیبرپختونخوا زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا، شدت 5 اعشاریہ 7 ریکارڈ زلزلے کے جھٹکے پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 11 بج کر 46 منٹ پر محسوس کیے گئے