چھوٹے سولر صارفین کے لیے بڑا ریلیف متوقع، فیس اور لائسنس شرط ختم کرنے کی تجویز موجودہ فیس اور پیچیدہ قواعد و ضوابط چھوٹے صارفین کے لیے مشکلات پیدا کر رہے ہیں