پہلگام فالس فلیگ پر بھارت کا بے بنیاد الزام، وزیراعظم پاکستان کا دوٹوک موقف
وزیراعظم پاکستان نے پہلگام واقعے پر بھارت کو غیر جانبدارانہ اور شفاف انکوائری کی غیر مشروط پیشکش بھی کی