عالمی بینک کے تعاون سے واٹر کارپوریشن کا پانی کی فراہمی کے نظام کو بہتربنانے کیلئے اہم اقدام دیگر پمپس کے ذریعے شہر کو پانی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری رکھی جائے گی۔