حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاریاں شروع کر دیں
حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو 76 ایچ ایس کوڈز پر نان ٹیرف رکاوٹیں ختم کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے