کراچی کا ٹریفک بے قابو؛ 112 دنوں میں 322 افراد جاں بحق، 3 ہزار سے زائد زخمی شہر میں ہیوی ٹریفک سب سے زیادہ جان لیوا ثابت ہورہی ہے۔