جنگ بندی توسیع کی درخواست قبول کرنے پر وزیراعظم کا ٹرمپ سے اظہار تشکر پاکستان خطے میں تنازعات کے پرامن حل کے لیے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھے گا