اسلام آباد امن مذاکرات؛ ایرانی وفد کی شرکت کے لئے باضابطہ جواب کا انتظار ہے، عطا تارڑ عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان بطور ثالث ایرانی حکام سے مسلسل رابطے میں ہے۔