حکومت کا عالمی مارکیٹ میں 25 کروڑ ڈالر مالیت کے مزید یورو بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ عالمی مارکیٹ میں ابھی تک حکومت 75 کروڑ ڈالر مالیت کے برابر بانڈز فلوٹ کر چکی ہے