اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کا دوسرا مرحلہ؛ غیرملکی وفود کی آمد متوقع شہر میں مجموعی طور پر تقریباً 18 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں