گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر ا اسکیل پر 4.5، زیر زمین گہرائی 28 کلومیٹر تھی