سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے حج آپریشن شروع، وفاقی وزیر دفاع کی خصوصی شرکت اس موقع پر عازمین حج کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔