پی آئی اے رواں سال حج کے لیے کتنے مسافروں کو لے کر جائے گی؟ پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن 21 مئی کو انشاء اللہ اختتام پذیر ہوگا