خوشی ہے کہ اپنے دوسرے گھر ترکیہ کے دورے پر ہوں، وزیراعظم
شہباز شریف نے ملاقات کے دوران پرتپاک استقبال اور روایتی مہمان نوازی پر ترک وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا