
آپریشن غضبِ للحق دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی مؤثر اور ذمہ دار حکمت عملی، امریکی جریدے کا اعتراف
امریکی جریدے دی واشنگٹن ٹائمز نے پاکستان کے آپریشن غضبِ للحق پر تفصیلی تجزیہ پیش کرتے ہوئے اسے دہشت گردی کے خلاف ایک مؤثر، متوازن اور ذمہ دارانہ حکمت عملی قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ آپریشن سرحد پار خطرات کے خلاف پاکستان کی مضبوط فوجی صلاحیت اور بروقت ردعمل کی واضح عکاسی کرتا ہے، جس کے تحت افغانستان میں موجود فتنہ الخوارج اور ان کے سہولت







