پاک ترک دفاعی تعلقات میں پیش رفت، جناح 13 مشق کامیابی سے اختتام پذیر پاک فوج کے دستوں نے ترک افواج کے ساتھ مل کر مختلف عملی مشقوں میں حصہ لیا