پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ
سطحِ آب سے داغے گئے برق رفتار میزائل نے طویل فاصلے پر موجود ہدف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا