شہباز شریف کی عاصم منیر سے ملاقات؛ پاکستان کی ثالثی کی کوششوں پر پیشرفت کا جائزہ دونوں رہنماؤں نے حالیہ کشیدگی میں کمی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔