کراچی میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز کل سے ہوگا امتحانی پرچوں کی ترسیل کے لیے 18 ٹاؤنز میں 25 حب سینٹرز قائم کیے گئے ہیں