سندھ کے 9 اضلاع میں آج سے میٹرک کے امتحانات کا آغاز حیدرآباد میں بھی نویں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے آغاز ہوگیا ہے