شمالی وزیرستان میں دراندازی کرنے والے 8 ہلاک خوارج کی شناخت، 2 افغان شہری نکلے اس ہولناک واقعہ نے افغان طالبان رجیم کے جھوٹے دعوے کو جھوٹ ثابت کر دیا