حکومت نے عوام پر بم گرا دیا، پیٹرول 458 روپے 40 پیسے اور ڈیزل 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر ہو گیا موٹر سائیکل سواروں کو تین ماہ کے لیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے