نمبر پلیٹس مہم سے متعلق کراچی پولیس کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ اس دوران اپنی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس درست کروا لیں