پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 خوارج ہلاک واقعے سے افغان طالبان حکومت کی سرحدی نگرانی میں ناکامی ایک بار پھر بے نقاب ہوئی