کراچی میں مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل، بارش کا سلسلہ جاری محکمہ موسمیات کی جانب سے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے