اے پی این ایس کے انتخابات: سینیٹر سرمد علی دوبارہ صدر منتخب
سالانہ جنرل کونسل کا اجلاس اے پی این ایس ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں بلامقابلہ صدارتی انتخاب ہوا۔