ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی کے ذریعے بھاری رقم منتقل کرنے والا بھکاری مافیا بے نقاب کر دیا نیٹ ورک کی مالی سرگرمیوں کے لیے ایک بینک اکاؤنٹ بھی استعمال ہونے کا انکشاف ہوا