حکومت کی کفایت شعاری پالیسی؛ ارکان پارلیمنٹ کا تنخواہوں پر کٹوتی سے انکار
ارکان نے کہا کہ ہمارا گزارا اسی تنخواہ پر ہوتا ہے اتنی بڑی کٹوتی کے بعد ہمارے لیے اخراجات پورے کرنا مشکل ہوگا