آئی ایس پی آر نے جرأت کے نشان کی سنسنی خیز قسط ریلیزکر دی پاک فوج کے جوانوں کی دہشت گردی کے خلاف بے مثال بہادری کو پوری قوم خراجِ تحسین پیش کرتی ہے