حکومت کا بڑا فیصلہ، قومی اسمبلی کے اجلاس اب دن میں سولر انرجی پر ہوں گے قومی اسمبلی کے صرف 200 ملازمین دفتر میں حاضری دے رہے ہیں تاکہ اخراجات کو کم کیا جا سکے