Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مسلم امہ کا اتحاد موجودہ صورتحال میں اہمیت اختیار کر گیا ہے، اسحاق ڈار

مسلم امہ کا اتحاد موجودہ صورتحال میں اہمیت اختیار کر گیا ہے، اسحاق ڈار

 نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ موجودہ علاقائی صورتحال میں مسلم امہ کا اتحاد پہلے سے کہیں زیادہ اہمیت اختیار کر چکا ہے، اور خطے میں جاری کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ چار فریقی اجلاس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اجلاس میں پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی،

Loading...