بنوں میں شدید بارش، گھر کا برآمدہ زمین بوس، 3 افراد جاں بحق، متعد زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے اہلکار فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے