خطے کی صورتحال پر 4 فریقی اجلاس؛ سعودی، مصری اور ترکیہ کے وزراء دفتر خارجہ پہنچ گئے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی پہلے ہی اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔