شہرقائد میں بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی جاری، تیز ہواؤں کا راج شہرقائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے